Posts

اپنی اپنی حد میں رہیۓ

Image
 اپنی اپنی حد میں رہیے (قاسم علی شاہ) چند دن پہلے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ واقعہ نظروں سے گزرا، جس میں ایک بہترین سبق پوشیدہ ہے۔ کسی محفل میں موجو د ایک صاحب قہوے پر قہوہ پیے جارہے تھے۔ ایک کپ ختم ہوتا، وہ تھوڑا سا وقفہ لیتے اور پاس پڑے تھرماس سے ایک اور کپ بھرکر اس سے لطف اندوز ہونا شروع ہوجاتے۔ایک اور بندہ بڑی دیر سے انھیں نوٹ کررہا تھا، وہ اپنی بے چینی کو مزید برقرار رنہ رکھ سکا اور قہوہ پینے والے سے پوچھ بیٹھا۔’’جناب ! آپ اتنا زیادہ قہوہ کیوں پی رہے ہیں؟‘‘قہوہ پینے والے  نے ایک نظر اس کو دیکھا اور پھر بولا:’’آپ کو معلوم ہے کہ میرے والد صاحب کی عمر 105 سال ہے اور وہ ابھی تک صحت مند ہیں؟‘‘ تو کیا وہ بھی زیادہ قہوہ پیتے ہیں؟ سوال کرنے والے  نے ایک اور سوال داغ دیا۔’’نہیں ! وہ دوسروں کے معاملات میں ٹانگ نہیں اڑاتے۔‘‘ میں اپنے معاشرے کو اس لحاظ سے خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ یہاں ہمدردی اور ایثار کی ایک مضبوط فضا قائم ہے۔ اگر کسی فرد پر کوئی مصیبت آتی ہے تو اس کا پورا خاندان اخلاقی اور مالی طورپر اس کی مدد کرنے کے لیے پہنچ جاتا ہے، اس کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے اور اس کو تنہائی کا احساس نہیں ہون

اس میں خون ھوتا ھے.

Image
 

اپنی جیب میں ہر وقت یہ چیز رکھے

Image
 

نماز میں سستی کے شکار افرادکے لیے

Image
 

پودنیے کا استعمال رکھے

Image
 

بہترین ملازمت کیلۓ.

Image