باب کعبہ

 

کعبہ شریف میں
داخل ھونے کے لیے ایک دروازہ ھےجسے باب کعبہ کہاجاتا ھے.باب کعبہ حرم شریف کے فرش سے 13.2میٹر اوپرھے.یہ دروازہ کعبہ شریف کے شمال- مشرقی دیوار پر موجودھے.اور اسکے قریب ترین دہانے پر جنتی پتھرحجرا سود بھی نصب ھے. جہاں سے طواف کی ابتداکی جاتی ھے. کعبہ مشرفہ میں پہلی بار دروازہ کب لگایا گیا اس بارے میں مورخین کی مختلف آراء ہیں. تاہم 1942ء میں ابراہیم بدر نے چاندی کا بنایا تھا‘ اس کے بعد 1979ءمیں ابراہیم بدرکے بٹیے احمدبن ابراہیم بدر نے خانہ کعبہ کا سنہری دروازہ بنایا. یہ سنہری دروازہ تقریبا 300 کلوگرام سونے سے تیار کیا گیا تھا.(تاریخ مکہ

Comments