گنبر خضراء


  گنبرخضری جو کہ ریاض الجنتہ میں ھےیہ کائنات کا بزرگ ترین عظمت اور فضیلت والا مقام ھے جو کہ مختلف اندرزسے تعمیر ھوتا رہا- 1223ھ میں سلطان محمودبن سلطان عبدالحمید عثمانی نے شایان شان طریقے سے تعمیر کرواکر اس پر سبز رنگ چڑھوایا- اس گنبر خضری میں رسول اللہ ( ص)آرام فرما ہیں- آپ(ص) نے فرمایا جس نے میرے روضہ اقدس کی زیارت کی اس کے لیے میری شفاعت واجب ھوگئ-
مزید فرمایا جس نے بیت اللہ شریف کا حج کیا لیکن  میری زیارت کے لیے نہ آیا تو اس نے میرے ساتھ جفا کی-یہ زمین کا وہ مقدس ٹکڑا ھے جس کے بارے میں علماء نے کہا کہ یہ عرش اعظم سے بھی افضل ھے- یہ وہ مقدس مقام ھے جہاں ستر ہزار فرشتے صبح اور ستر ہزار شام کو حاضری  کے لیے آتے ہیں -( تاریخ مدینہ)

Comments