Posts
Showing posts from June, 2022
Turkey korean home small kitchen appliances Brushed Stainless Steel electric indoor kebab steak machine contact grills
- Get link
- X
- Other Apps
سورہ الم نشرح
- Get link
- X
- Other Apps
سورة الم نشرح اکیس بار صبح و شام اول و آخر تین بار درودشریف طالب علم خود پڑھ لے یا ماں پڑھ کر دم کر دے بہت پُرتاثیر چیز ہے جس وقت بچہ پڑھنے بیٹھے تین بار سورة الم نشرح پڑھ لے ،آپ کوئی چیز مطالعہ کر رہے ہیں آپ کہتے ہیں مجھے یاد رہے تین بار سورة الم نشرح پڑھ کے وہ چیز پڑھیں وہ چیز اللہ کے فضل سے یاد رہے گی یا جس وقت وہ موقع ہو گا اللہ پاک وہ یاد دلا دے گا ،حافظے کے لیے، یادداشت کے لیے بچوں کے تعلیمی کیرئیر کے لیے ،بچوں کی تعلیمی ترقی کے لیے ،بچوں کے فیوچر اور مستقبل کے لیے سورة الم نشرح حافظے کو کھول دے، الم نشرح دل کو کھول دے ،لکنت کے لیے اکیس دفعہ یا اکتالیس دفعہ صبح و شام، جن کی زبان اڑتی تھی لکنت تھی اللہ پاک نے ان کی زبان کھول دی۔ الم نشرح دل کی دنیا کھول دے جن کا دل اللہ کی طرف راغب نہ جن کا دل نیکی کی طرف بند ہوتا ہے دل پر ہاتھ رکھ کر 11دفعہ پوری سورة الم نشرح پڑھ لے اللہ دل کی دنیا کھول دیتا ہے ،بعض لوگ قرآن پڑھنا چاہتے ہیں نہیں پڑھ پاتے ،حدیث پڑھنا چاہتے ہیں نہیں پڑھ پاتے کوئی دینی کتاب پڑھنا چاہتے ہیں نہیں پڑھ پاتے یا کوئی سائنس کی کتاب بہت مشکل کتاب پڑھنا چاہتے ہیں نہیں پ...
Black Stainless Steel 0.9L water boiler electric gooseneck kettle For Pour Over Coffee Tea
- Get link
- X
- Other Apps
پیارےنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
- Get link
- X
- Other Apps
بلند نبیوں میں نام ان کا فلک سے اونچا مقام ان کا ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 12 ربیع اول بمطابق 22اپریل 571 کو مکہ میں پیدا ھوۓ.آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدکا نام حضرت عبداللہ اورآپ کی والدہ کانام آمنہ تھا.عرب کے عام دستور کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دائی حلیمہ نے گود لیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابھی چھ برس ہی کے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ وفات پاگیئں.دوسال تک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے داداعبدالمطلب نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پرورش کی.جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمرمبارک آٹھ برس کی ھوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپنے شیفق داداکےسایئہرحمت سےبھی محروم ھوگے.اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پرورش آپ کے چچا ابو طالب نے کی..
اللہ ایک ھے.
- Get link
- X
- Other Apps
جب ہم کلمہ پڑھتے ہیں تو اس میں قرار کرتے ھے اس کا کوئی شریک نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں-تمام مسلمان عقیدہ توحید پر ایمان رکھتے ہیں - ان کا پختہ یقین ھے.کہ اللہ تعالی ایک ھے اس کا کوئی شریک نہیں .اس نے ساری کائنات کو پیدا کیا.وہ ہر چیزپر قدرت رکھتاھے.ہماری زندگی موت خوشی غمی خوشحالی غریبی امیری غرضہ ہر چیز اسی کے ہاتھ میں ھے .اللہ تعالی نے انسان کو دنیا میں اپنا نائب مقررکیا اور اسے اشرف المخلوقات کا رتبہ دیا.اللہ تعالی نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدافرمایا