اللہ ایک ھے.


 جب ہم کلمہ پڑھتے ہیں تو اس میں قرار کرتے ھے اس کا کوئی شریک نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں-تمام مسلمان عقیدہ توحید پر ایمان رکھتے ہیں - ان کا پختہ یقین ھے.کہ اللہ تعالی ایک ھے اس کا کوئی شریک نہیں .اس نے ساری کائنات کو پیدا کیا.وہ ہر چیزپر قدرت رکھتاھے.ہماری زندگی موت  خوشی  غمی  خوشحالی غریبی امیری غرضہ ہر چیز اسی کے ہاتھ میں ھے .اللہ تعالی نے انسان کو دنیا میں اپنا نائب مقررکیا اور اسے اشرف المخلوقات کا رتبہ دیا.اللہ تعالی نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدافرمایا

Comments

Popular posts from this blog

YA- LATIF