پیارےنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


 بلند نبیوں میں نام ان کا  فلک سے اونچا مقام ان کا

ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  12 ربیع  

اول بمطابق 22اپریل 571 کو مکہ میں پیدا ھوۓ.آپ

 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدکا نام حضرت عبداللہ اورآپ کی والدہ کانام آمنہ تھا.عرب کے عام دستور کے مطابق آپ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دائی حلیمہ نے گود لیا آپ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ابھی چھ برس ہی کے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ وفات پاگیئں.دوسال تک آپ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے داداعبدالمطلب نے آپ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پرورش کی.جب آپ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمرمبارک آٹھ برس کی ھوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپنے شیفق داداکےسایئہرحمت سےبھی محروم ھوگے.اس کے بعد آپ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پرورش آپ کے چچا ابو طالب نے کی..


Comments

Popular posts from this blog

YA- LATIF