گول گپے کے طبی فوائد جان لیجے
طبی فوائد:گول گپے اور املی کا پانی گرمیوں اور برسات کی مخصوص غذاھے اس میں چنے بھی ھوتے ہیں جو کہ بدن کو طاقت دیتے ہیں گرمیوں میں جسم میں تیزابی مادہ کی مقدار بڑھ جاتی ھے.جسں سے سینہ میں جلن ھوتی ھے. پاؤں اور پنڈلیوں درد ھوتا ھے.متلی ھوتی ھے اس صورت میں گول گپے اور املی کا پانی مفید ھے جلن کو دورکرتا ھے معدہ کے لیے یہ بڑی موثر غذاھے بھوک لگاتی ھے پیاس کو بجھاتی ھےپیٹ درد کو بھی نافع ھےاور ھوا کو خارج کرتی ھے جگر کو بھی فائدہ کرتی ھے. صفراء کو دور کرتی ھے اس ایک خوبی یہ ھے کہ طبیعت کو تفریح بخشتی ھے یہ پیشاب آوراور قبض کشاء بھی ھے اس میں غذائی اجزاء بھی ہیں پروٹین چکنائی فولاد چونااور فاسفورس پایاجاتا ھے
Comments
Post a Comment