حاجت پوری
ایک حاجت کے لیے آیت کریمہ ۱۱ بار پڑھ کر
دعا کر دیں دل سے کہ اللہ تعالیٰ میرا وہ جائز مقصد پورا کردے جسکے لئے میں دعا پڑھوا رہا ہوں اور آزمائش سے نکال کے خوشیاں دیکھائیں ۔اللہ آپ کی بھی مشکلات حل فرماے آمین .........شکریہ
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
Comments
Post a Comment