حدیث پاک

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم..            
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ھے.کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم.نے ارشاد فرمایا "اگر کسی شحص کا ظلم دوسرے (شخص)کی عزت پرھویا اور کسی طریقہ سے ظلم کیا ھو تو اسے آج ہی اس (قیامت کے)دن کے آنے سے پہلے معاف کرالے جس دن نہ دینا رھوگا اور نہ درہم بلکہ اگر اس کا کوئی نیک عمل ھوگا تو اس کے ظلم کے بدلے میں وہی لے لیا جائے گا اور اگر اور کوئی نیک عمل نھں ھوا تو اس کے ساتھ (مظلوم)کی برائیاں لی جائیں گی اور اس پر ڈال دی جائیں گی(صحیح بخاری شریف) (کسی مسلمان کو نقصان سے بچانے کی فضیلت)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ " جس نے کسی مسلمان سے نقصان سے بچانے کے لیے  خریدوفروخت کو ختم کردیا اللہ تعالی  قیامت دن اس کے گناھوں کو ختم فرمادیں گے.(سنن ابی داودشریف)

Comments

Popular posts from this blog

سورہ الرحمن