حروف تہجی کا کمال

جو شخص ہر نماز کے بعد سات مرتبہ حروف تہجی پڑھے گا اللہ تعالی اس کو بے شمار نعمتیں عطا فرماے گا.


میں نے یہ عمل شروع کردیا میری پریشانیاں دور  ھونا شروع ھو گی.بگڑے کا بنے شروع ھو گے.سب سے بڑی نعمت جو مجھے اس عمل سے ملی وہ یہ ھے کہ مجھے تہجدہ کی نماز ملی.جس دن یہ عملکیا اور  

آج کا دن میں تہجدکا پابند ھوں

Comments

Popular posts from this blog

سورہ الرحمن