فالسے کی لاجواب چٹنی کے بے مثال فوائد.
ایک پاؤ فالسہ ایک پاؤ اناردانہ ایک چھٹانک دیسی
اجووئن ایک چھٹانک سفیدزیرہ ایک چھٹانک لہسن اور آدھ پاؤ پودینہ.ان سب کوخوب کوٹیں کوٹ نہیں سکتے تو بلنڈرمیں گھمائیں اتنا گھمائیں کہ چٹنی بن جاۓ.اس چٹنی کو محفوظ کرکے فریج میں رکھ لیں یا پھر اس چٹنی کے چھوٹے چھوٹے برف کے کیوب بنالیں .ایک کیوب نکالی اس کو گھلایا اس کو کھانے کے ساتھ استعمال کرنے سے دل کے والوکھل جاتے ہیں کبھی اچانک دل کا دورہ نہ پڑے گا.دل کی نالیاں کھل جائیں گی.خون کی سرکولیشن بہترین ھوجائے گی.شوگرکے لیے لاجواب ھے.خون کی کمی پوری کرتا ھے.گنگرین کا زبردست علاج ھے.بڑھاھوا پیٹ کم ھوجاۓگا.موٹاپابڑھتا جاۓیا ہائی بلڈپریشر ھوجاۓگا.کولیسٹرل ختم ھوجاۓگا پرانی قبض گیس بادی تنجیر ختم ھوجاۓگی.کمال چیزھے.بناکر سارا سال استعمال کر سکتے ہیں.
Comments
Post a Comment