پپیتاکھائیں!جملہ امراض کا خاتمہ صحت پا ئیں
پپیتا کثرت سے پیداھونے والا سدابہار پھل ھے.طبی لحاظ سے نہ صرف پھل بلکہ اس پیڑکے پتے ' چھلکے دودھ بیچ اور جڑ بھی مفید ھے.طبی لحاظ سے پپیتہ کی تاثر گرم ھے .اور اس کو بطور سبزی بھی استعمال کیاجاتا ھے.بطورپھل یہ کچااور پکا دونوں طرح سے کھایا جاتا ھے.پپیتہ خاص طور پر نظام ہضم سے بڑاگہرا تعلق رکھتا ھے.یعنی اس کے استعمال سے معدہ جگراور آ نتوں کا فعل تیز رہتا ھے.خون کو قیمتی غزائی اجزاہ خوب ملتے ہیں .معدےاور تلی کے مریضوں کے لیے بھی فائدہ مند ھے
پتوں سے پیٹ کے کیڑوں کا خاتمہ.
پپیتا کے درخت کے پتوں میں پیٹ کے کیڑے ہلاک کرنے کی صلاحت ھوتی ھے.ان میں موجود الکلائڈ مقوی قلب دوا ڈیجی ٹیلس کی طرح قلب کو تقویت پہنچاتا ھے.
ہاضم کی قوت بڑھانے کا آسان حل
پپیتہ پکا ھوا ھو تو میتھا اور خوش ذائقہ ھوتاھے .اس کی چاٹ بھی مزے دارھوتی ھے .اس میں چنے آلو لیموں وغیرہ شامل ک لینے سےقدرتی وٹامن ومزلز سے بھر پور چاٹ بن جاتی ھے.اس کے گودے کے کھانے سے خون صاف ھوتا ھے اور صفرہ پتلا ھوکر چھوتی آنت میں ذیادہ مقدار میں پہیچتا ھے .اس طرح ہضم کرنے کی قوت بڑھ جاتی ھے
Comments
Post a Comment